پاک بھارت اہم معرکے سے پہلے شاہینوں کی شاہ رخ خان کے ڈائیلاگز کی پیروڈی

پاک بھارت اہم معرکے سے پہلے شاہینوں کی شاہ رخ خان کے ڈائیلاگز کی پیروڈی
پاک بھارت اہم معرکے سے پہلے شاہینوں کی شاہ رخ خان کے ڈائیلاگز کی پیروڈی

  

کولکتہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بھارت میچ سے پہلے پاکستانی کھلاڑیوں نے خود کو پرسکون کرنے کے لیے شارخ خان کے ڈائیلاگز پرفنکاری کے خوب جوہر دکھائے۔

دنیا نیوز کے مطابق شعیب ملک نے شارخ خان کی فلم دل والے کے ڈائیلاگز بولے ۔دیوداس بنے سرفراز دیوداس بنے ۔ ڈان کا ڈائیلاگ بول کر محمد عرفان نے سب کا دل جیت لیا۔باو¿لنگ کوچ اظہر محمود نے بھی دل والے دلہنیا لے جائیں گے کا سین یاد کیا۔محمد نواز نے کنگ خان کی فلم کا ڈائیلاگ بول کر داد وصول کی۔

مزید :

T20 World cup -