حسین حقانی سمیت ڈان لیکس اورتمام معاملات کی تحقیقات ہونی چاہیں: مولا بخش چانڈیو

حسین حقانی سمیت ڈان لیکس اورتمام معاملات کی تحقیقات ہونی چاہیں: مولا بخش ...
حسین حقانی سمیت ڈان لیکس اورتمام معاملات کی تحقیقات ہونی چاہیں: مولا بخش چانڈیو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حیدرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) حسین حقانی سمیت ڈان لیکس اورتمام معاملات کی تحقیقات ہونی چاہیں۔ میاں صاحب قانون سے”قا“نکال کرصرف ”نون“رکھنا چاہتے ہیں۔بلاول بھٹو سے قوم کی امیدیں وابستہ ہیں۔ مخالفین کوبلاول بھٹو کی سیاست سے ڈرناچاہیے۔بلاول کے سیاست مخالفین کے تخت گرادے گی

شہر قائد سے پولیس نے 12ہزار لٹر ایرانی تیل بر آمد کر لیا، 5ملزمان گرفتار

پیپلز پارٹی کے رہنماءمولا بخش چانڈیو نے حیدرآباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنے قائد ذوالفقار علی بھٹو پر فخر ہے۔ ہمارے قائد نے ہمیشہ غریبوں کا ساتھ دیا ہے۔پیپلز پارٹی نے آج عام آدمی کو بڑا آدمی بنایا ہے۔بلاول بھٹوسے لوگوں کوبڑی امیدیں ہیں۔

وفاقی حکومت نے سندھ میں امن وامان کیلیے کچھ نہیں کیا،جھوٹے دعووں کی بنیاد پر سیاست کو چمکایا جاتا ہے :مولابخش چانڈیو

حب الوطنی کے سرٹیفکیٹ سر عام تقسیم کئے جا رہے ہیں،آج غدار کہنا آسان ہوگیا ہے۔ قوم کو شش و پنج میں مبتلا کیا جا رہا ہے۔

مزید :

حیدرآباد -