وزیراعلیٰ کے جلسہ کے دوران ”گو نواز گو“ کے نعرے، دو نوجوان زیر حراست

وزیراعلیٰ کے جلسہ کے دوران ”گو نواز گو“ کے نعرے، دو نوجوان زیر حراست
وزیراعلیٰ کے جلسہ کے دوران ”گو نواز گو“ کے نعرے، دو نوجوان زیر حراست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ غازی خان (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ کے جلسہ کے دوران ”گو نواز گو“ کے نعرے لگ گئے۔

یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

تفصیل کے مطابق ملتان سلطان کرکٹ ٹیم میں شامل نہ کرنے پر وزیراعلیٰ کے چوٹی زیریں جلسہ کے دوران دو کھلاڑیوں نے گو نواز گو کے نعرے لگادئیے جس پر سکیورٹی اہلکاروں نے قابو کرکے محمد علیم اور عمیر کو تھانہ چوٹی زیریں میں پابند سلاسل کردی۔

انہوں نے بتایا کہ ہم نے ملتان سلطان کرکٹ میں شامل ہونے کے لئے ہر کوشش کی لیکن ہمیں شامل نہیں کیا گیا۔