قتل مقدمہ، مجرم کو سزائے موت، 2لاکھ جرمانہ ادا کرنیکاحکم

قتل مقدمہ، مجرم کو سزائے موت، 2لاکھ جرمانہ ادا کرنیکاحکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفرگڑھ (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ صہیب احمد رومی نے قتل کے مجرم مشتاق احمد کو سزائے موت اور 2 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے. مقدمہ نمبر 398/19 تھانہ شاہ جمال کے تحت مجرم مشتاق احمد نے جون 2019میں موضع بیٹ رائیعلی تھانہ شاہ(بقیہ نمبر12صفحہ12پر)

جمال کے رہائشی اشفاق احمد کو معمولی تلخ کلامی پر گن سے فائر مار کر قتل کردیا تھا، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت میں مقدمہ کی سماعت کے بعد جرم ثابت ہونے پر مجرم کو سزا سنا دی گئی۔
قتل مقدمہ