چوہدری سالک حسین کا سپیکر کو پنجاب اسمبلی کیلئے سپرے ”ایتھنول“ کا تحفہ

چوہدری سالک حسین کا سپیکر کو پنجاب اسمبلی کیلئے سپرے ”ایتھنول“ کا تحفہ

  



لاہور(جنرل رپورٹر) سپیکرپنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی کوچودھری سالک حسین ایم این اے نے پنجاب اسمبلی کو کرونا وائرس سے بچاؤ اور جراثیموں سے پاک کرنے کیلئے ”ایتھنول“ سپرے کا تحفہ پیش کیا۔ اس موقع پر(بقیہ نمبر26صفحہ12پر)

سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی اور ڈی جی پارلیمانی امور عنایت اللہ لک بھی موجود تھے۔ اسمبلی بلڈنگ، سپیکر ہاؤس، ڈپٹی سپیکر ہاؤس، ایم پی اے ہوسٹل اور پیپلز ہاؤس میں ان جراثیم کش ادویات کا سپرے شروع کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل سپیکر چودھری پرویزالٰہی نے پنجاب اسمبلی میں کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے hand sanitizer بھی نصب کروائے ہیں۔

تحفہ

مزید : ملتان صفحہ آخر