ہوٹلوں میں ویٹرز، حجاموں کوماسک پہن کام کرنیکا حکم

ہوٹلوں میں ویٹرز، حجاموں کوماسک پہن کام کرنیکا حکم

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں کرونا سے بچاؤ کے لیے اقدامات مزید تیز کر(بقیہ نمبر53صفحہ12پر)

دیئے ہیں اس سلسلہ میں ہوٹلوں میں ویٹروں، کوکنگ کرنے والے افراد اور حجام مالکان کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں کہ وہ کام کرتے وقت ماسک کا استعمال ضرور کریں اور ان احتیاطی تدابیر پر ہر صورت عملدرآمد کیا جائے

مزید : ملتان صفحہ آخر