اٹلی کی سنسان گلیوں میں پاکستانی ترانے کی گونج
بیجنگ (این این آئی)لاک ڈاؤن کے باعث اٹلی کی گلیوں میں پاکستان کے قومی ترانے پاک سر زمین شاد باد کی گونج سنائی دے رہی ہے۔تفصیلاات کے مطابق سوشل پر امریکی کامیڈین جیرمی میک لیلان کی جانب سے ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا گیا ہے جس میں اس نے ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ یہ بہت خوبصورت ہے کہ لاک ڈاؤن کی اس صورتحال میں اٹلی کا پورا محلہ پاکستانی قومی ترانہ گا رہا ہے۔سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو بہت زیادہ پسند کیا جا ر ہاہے۔
قومی ترانہ