وزیراعلیٰ پنجاب کا سرائیکی ناول نگار ظفر لاشاری اورمفتی خان محمد قادری کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب کا سرائیکی ناول نگار ظفر لاشاری اورمفتی خان محمد قادری کے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے سرائیکی کے ممتاز ناول نگار ظفر لاشاری، مذہبی رہنماء مفتی خان محمد قادری اورصحافی عثمان ندیم کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کی ا رواح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
اظہار تعزیت

مزید :

صفحہ آخر -رائے -