راولپنڈی کے وکلا 18 مارچ سے 5 اپریل تک عدالتوں میں پیش نہیں ہونگے

راولپنڈی کے وکلا 18 مارچ سے 5 اپریل تک عدالتوں میں پیش نہیں ہونگے

  



راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی کے وکلا 18 مارچ سے 5 اپریل تک عدالتوں میں پیش نہیں ہونگے۔ منگل کو صدر ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی سید غلام.مصطفی کمال شاہ نے سرکلر جاری کردیا۔ صدر نے کہاکہ وکلاء صرف اور صرف ارجنٹ نوعیت کے مقدمات میں پیش ہونگے۔

وکلا

مزید : صفحہ آخر /رائے