سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کی کارروائیاں،3لیبارٹریز سیل

سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کی کارروائیاں،3لیبارٹریز سیل

  



کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے کارروائیاں کرتے ہوئے کرونا وائرس کے جعلی ٹیسٹ کرنے والی تین لیبارٹریز سیل کردیں۔کارروائیاں ضلع وسطی،جنوبی اور شرقی میں کی گئیں تاہم کئی لیبارٹریز کا عملہ فرار ہوگیا۔ ہیلتھ کیئر کمیشن نے کہا ہے کہ عوام محکمہ صحت کے تصدیق شدہ مراکز سے ہی کرونا وائرس کے ٹیسٹ کرائیں۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر