پبی،فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،مضر صحت دودھ ضائع،آئس فیکٹری سیل

پبی،فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،مضر صحت دودھ ضائع،آئس فیکٹری سیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی (نما ئندہ پاکستان)خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ آتھارٹی اے سی پبی بینش اقبال اور ر لائیو اسٹاک کے افسران کا پبی میں فوڈ میں ملا وٹ کر نے والوں کے خلاف بھر پور کاروا ئی کے دوران1000 کلوگرام آئس کریم سینکڑوں کو لیٹر مضر صحت دودھ رنگین چا ئے پتی ضا ئع کر دی اور بیکر ی نآئس کریم فیکٹری سیل کی تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کے اسسٹنٹ دائریکٹراسد علی اے سی پبی بینش اقبال محمد اکبر ات ایف سی فوڈ انسپکٹر و حید اللہ یا سیننے ہمراہ پو لیس کے چو کی ممریز مضر صحت آئس کریم فیکٹری پر چھا پہ مار کر 1000 کلوگرام آئسکریم پکڑ کر ضا ئع کیا یسی طرح گور نمنٹ ڈرگری کا لج پبی روڈ پر غیر معیار بیکری پر چھا پہ مار کر بڑی مقدار میں غیر معیاری کیک بسکٹ وغیرہ بر آمد کر کے مو قع پر سیل کیا ایسی طرح پبی سٹیشن بازار میں ایک ہو ٹل میں غیرمعیاری دودھ ضا ئع کیا پبی سٹیشن میں شیراز چائے کی دکان سے رنگین چا ئے بر آمد کر کے ضبط کئے