رحمن گل بقضائے الہی انتقال کر گئے

رحمن گل بقضائے الہی انتقال کر گئے

  



ٹوپی( نامہ نگار) ممتاز صحافی ثواب گل استاد کا بھائی رحمٰن گل بقضائے الہی انتقال کر گئے اس کی نماز جنازہ میں صحافیوں سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والوں نے کثیر تعدادا میں شرکت کی بعد میں مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپر د خاک کر دیا گیا مرحوم کی رسم قل بروز جمعرات ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر