بیوہ حاجی فضل قیوم انتقال کرگئیں

بیوہ حاجی فضل قیوم انتقال کرگئیں

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ گاؤں اماندرہ حاجی فضل قیوم کی بیوہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کواماندرہ کے مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومہ حاجی سلطانی روم حاجی فضل رحیم حاجی دلنوازحاجی شاہدخان کی والدہ جبکہ زمان اینڈکوکے بابوشاہ زمان حاجی محمدزمان کی چچی تھی۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر