صدر اتھلیٹکس فیڈریشن کا ڈی جی آئی ایس آئی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

صدر اتھلیٹکس فیڈریشن کا ڈی جی آئی ایس آئی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

  



اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر) محمد اکرم ساہی اور اسلام آباد اتھلیٹکس ایسوسی ایشن کے صدربرگیڈئیر (ر) سلطان محمود ستی نے آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹینٹ جنرل فیض حمید کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی