گاڑی کی مو ٹر سا ئیکل کو ٹکر شوہر جاں بحق، بیوی ز خمی

گاڑی کی مو ٹر سا ئیکل کو ٹکر شوہر جاں بحق، بیوی ز خمی

  



لاہور(کرائم رپورٹر) گڑھی شاہو کے علا قہ میں تیز رفتار کار نے مو ٹر سا ئیکل سو ار میاں بیوی کو کچل ڈالا جس سے خا وند شمعو ن مو قع پر دم تو ڑ گیا جبکہ اس کی بیو ی رضیہ شد ید زخمی ہو گئی،پو لیس اور ریسیکو 1122نے مو قع پر پہنچ کر لا ش اور زخمی کو ہسپتا ل منتقل کردیا۔

مزید : علاقائی