کرونا وائرس،ترکی نے پاکستان میں اپنے شہریوں کو ہدایات جاری کر دیں

کرونا وائرس،ترکی نے پاکستان میں اپنے شہریوں کو ہدایات جاری کر دیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ،ترکی نے پاکستان میں اپنے شہریوں کو ہدایات جاری کر دیں۔ منگل کو ترک سفارتخانے کہاکہ پاکستان میں موجود ترک شہریوں کیلئے رابطہ افسر مقرر کر دیا ہے،ترک شہری مقررہ افراد سے رابطے میں رہیں۔
ترکی

مزید :

صفحہ اول -