سٹاک مارکیٹ میں تاریخی مندی، گزشتہ روز کتنے ارب کا نقصان ہوا؟ افسوسناک خبر آ گئی

سٹاک مارکیٹ میں تاریخی مندی، گزشتہ روز کتنے ارب کا نقصان ہوا؟ افسوسناک خبر آ ...
سٹاک مارکیٹ میں تاریخی مندی، گزشتہ روز کتنے ارب کا نقصان ہوا؟ افسوسناک خبر آ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی عالمی وباءکے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی مندی کا رحجان جاری رہا ،کے ایس ای100انڈیکس1068پوائنٹس کی کمی سے 33ہزار کی نفسیاتی حد سے بھی گر گیا۔سرمایہ کاروں کے 181ارب ڈالر ڈوب گئے ، سرمایہ کاری مالیت مزید 180ارب51کروڑ8لاکھ روپے گھٹ گئی ، حصص کی فروخت کے دباﺅ کے باعث70فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 3ڈالر اضافے کے بعد 1473ہوگئی ، مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت500روپے کے اضافے سے 90ہزار500روپے ہوگئی۔

مزید :

بزنس -