’میرے یار کی شادی ہے‘زاراانور نے سجل اور احد رضا کی شادی پر بنائی گئی تصاویر شیئر کردیں،منٹوں میں وائرل

’میرے یار کی شادی ہے‘زاراانور نے سجل اور احد رضا کی شادی پر بنائی گئی تصاویر ...
’میرے یار کی شادی ہے‘زاراانور نے سجل اور احد رضا کی شادی پر بنائی گئی تصاویر شیئر کردیں،منٹوں میں وائرل

  



کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی خوبرو اداکارہ سجل علی وجیہ اداکار احد رضاکے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پرجہاں ان کے مداح ان کیلئے نیک تمناوں کااظہارکررہے ہیں وہیں جوڑے کے دوست بھی انجوائے کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

سجل علی کی بہترین دوست اور حال ہی میں ختم ہونے والے ڈرامہ عہد کی وفا کی ’رانی‘ نے سجل کی شادی کی کچھ خوبصورت تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔تصاویر میں خوشی جوش اور محبتوں کا امڈتا سیلاب بااسانی دیکھا جاسکتا ہے۔

View this post on Instagram

#Mereyaarkishaadi

A post shared by Zara Noor Abbas Siddiqui (@zaranoorabbas.official) on

زارا نے مختلف اوقات میں لی گئی تصاویر شیئر کی ہیں اور تمام تصاویر کے ساتھ ایک ہی کیپشن لکھا ہے کہ ’میرے یار کی شادی ہے‘۔

View this post on Instagram

#Mereyaarkishaadi

A post shared by Zara Noor Abbas Siddiqui (@zaranoorabbas.official) on

زارا کی شیئر کردہ تصاویر چند منٹوں میں ہی وائرل ہوگئی ہیں اورہزاروں لوگوں نے پسندیدگی اور دعاوں کااظہارکیاہے۔

View this post on Instagram

#Mereyaarkishaadi

A post shared by Zara Noor Abbas Siddiqui (@zaranoorabbas.official) on

اس سے قبل بھی زارا سجل سے اپنی محبت کااظہارکرتی رہی ہیں ، گزشتہ دنوں انسٹا گرام پر سجل علی کے ساتھ گزرے لمحات یاد کرتے ہوئے انہوں نے سجل کیلئے نیک تمناوں کا اظہارکیاتھا۔

View this post on Instagram

A decade. Almost a decade to us. To you. We saw too much together. Shared too much. Lives. Deaths. Happiness. Desparity. Been there through thick and thin. And here you are. Off to unfold a new chapter of your life. I can't believe you are getting married now. My young firefly turned into such a fine lady and in no time chose her path so gracefully; I had never thought would happen so early. Although I always knew you were to always fly higher and higher. I wish you nothing but the best. It will be hard to share you. But tell your husband to be that you will always be mine first. @sajalaly Jaa Simran, jee le apni zindagi. ???? Magar ek akhri baar. Iss atrangi yaari ki kuch yaadain taaza karni hain. Milte hain. Bohat jald.

A post shared by Zara Noor Abbas Siddiqui (@zaranoorabbas.official) on

مزید : تفریح