کرونا وائرس ،وفاقی دارالحکومت میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کارروائی

کرونا وائرس ،وفاقی دارالحکومت میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کارروائی
کرونا وائرس ،وفاقی دارالحکومت میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑی کارروائی

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد انتظامیہ اور پولیس نے وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی الیون میں واقعہ فارمیسی پر چھاپہ مار کر بڑے پیمانے پر ذخیرہ کیے گئے فیس ماسک اور سینی ٹائزرز برآمد کرلیے ہیں۔ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پر انتظامیہ اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے فارمیسی میں موجود شخص کو بھی گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق گرفتار دکاندار کو تفتیش کے لیے تھانہ منتقل کیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد