طلاق دینے سے انکار پر خاتون نےمبینہ طور پر شوہر کی آنکھوں میں کیمیکل ڈال دیا، بینائی متاثر

طلاق دینے سے انکار پر خاتون نےمبینہ طور پر شوہر کی آنکھوں میں کیمیکل ڈال دیا، ...
طلاق دینے سے انکار پر خاتون نےمبینہ طور پر شوہر کی آنکھوں میں کیمیکل ڈال دیا، بینائی متاثر

  

ملتان (ویب ڈیسک) ملتان میں مبینہ طورپر خاتون نے والد اور بھائیوں کے ساتھ مل کر شوہر کی آنکھوں میں کیمیکل ڈالا جس کی وجہ سے اس کی بینائی متاثر ہوگئی۔

جیونیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ شوہر سے طلاق لینا چاہتی تھی تاہم انکار پر اس نے آنکھوں میں کیمیکل ڈالا دیا جبکہ  متاثرہ شخص کی بہن کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ سمیت 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہے۔ 

مزید :

علاقائی -پنجاب -ملتان -