ننکانہ،سلنڈر کو آگ لگنے سے28سالہ خاتون جھلس گئی
ننکانہ صاحب(ڈسٹرکٹ رپورٹر)بچیانہ روڈ پر چک نمبر6گاﺅں میں گھر کے کچن میں کھانا بناتے ہوئے اچانک سلنڈر کو آگ لگنے سے 28سالہ اقراءجھلس گئی جسے ریسکیو1122عملہ نے فوری ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال ننکانہ صاحب منتقل کر دیا ۔