گوجر، زمیندار کے رقبہ سے ٹیوب ویل کی موٹر،دیگر سامان چوری
گوجرہ) نمائندہ خصوصی ( چک نمبر 277ج ب کے رہائشی زمیندار زبیر احمد کے رقبہ سے چوروں نے ٹیوب ویل کی موٹرودیگر قیمتی سامان مالیتی اڑھائی لاکھ روپے چوری کر لیا پولیس گوجرہ نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی