پتہ چل گیا لاڈلہ ابھی بھی لاڈلہ ہے، اشرف بھٹی

پتہ چل گیا لاڈلہ ابھی بھی لاڈلہ ہے، اشرف بھٹی

  

لاہور(پ ر)پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر نایب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ اب تک کے حالات اور واقعات یہی بتارہے ہیں کہ لاڈلہ ابھی بھی لاڈلہ ہی ہے اور اس لاڈلے عمران خان کے لیے ابھی بھی بہت سے پس پڑدہ کردار اس کی سہولت کاری میں لگے ہوے ہیں ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ جس طرح سے اس لاڈلے نے عدالتی وارنٹ کو ماننے کی بجاے اس وارنٹ کو ناکام بنانے کے لیے کارکنوں کو استعمال کیا تھا اور عدالتی نوٹس کو اپنے پاوں کی نوک پر رکھا تھا تو پاکستان کی کوی بھی عدالت اس کے وارنٹ معطل نہ کرتی بلکہ اس شخص کو عبرت کا نشان بنا دیتے تاکہ آیندہ کسی کو بھی عدالتی نوٹس کے ساتھ اس طرح کا سلوک کرنے کی جرات نہ ہوتی لیکن افسوس سے کہنا پڑے گا کہ لاڈلے کو ابھی بھی سہولتیں ہی دی جارہی ہیں جس کا کوی جواز ہی نہیں بنتا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -