سیاسی،سماجی و تاجر رہنما ندیم بٹ کا صاحبزادہ رشتہ ازدواج سے منسلک
لاہور (سٹی رپورٹر) سیاسی سماجی و تاجر رہنما ندیم بٹ کے صاحبزادے علی بٹ کی شادی وحید اصغر کی صاحبزادی کے ساتھ انجام پائی۔ دعوت ولیمہ مقامی فارم ہاؤس میں ہوئی جس میں سیاسی سماجی و تاجر برادری کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مہمانوں میں ملک ریاض، بلال یٰسین، میاں مرغوب، سہیل ضیاء بٹ، وحید عالم، عمر ورک، شبیر نیازی، عظمت شاہ، ارجمند مقصود، سہیل شیخ، وحید اسحاق، خرم احمد، راجہ تیمور، ضیاء الدین بٹ، نصیرالدین بٹ، صلاح الدین بٹ، افتخار الدین بٹ، امتیاز الدین بٹ، نعیم خان، گڈو بٹ، نعمان بٹ، ڈی سی قصور ارشد بھٹی سمیت فیملی کی کثیر تعداد میں شرکت کی جبکہ دعوت ولیمہ میں شازیہ منظور کی پرفارمنس نے حاضرین کو محظوظ کیا۔