پرائیویٹ حج سکیم کی تیاریاں ، منظم  کارڈ ہولڈر سے متعلقہ کاغذات طلب

 پرائیویٹ حج سکیم کی تیاریاں ، منظم  کارڈ ہولڈر سے متعلقہ کاغذات طلب

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) پرائیویٹ حج سکیم کے حج2023ءکی تیاریوں کا آغاز منظم کارڈ ہولڈر سے ایس ای سی پی اور ایف بی آر کے کاغذات طلب کر لئے گئے۔ حج پیکیجز کے حوالے سے وزارت اور ہوپ کے درمیان مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ہو گئے۔

کاغذات طلب

مزید :

صفحہ آخر -