اسحاق ڈار نے داتا دربار پر حاضری دی

 اسحاق ڈار نے داتا دربار پر حاضری دی

  

لاہور( فلم رپورٹر)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے داتا دربار پر حاضری دی۔ اس موقع پر انہوں نے سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری کے ہمراہ پھول پیش کیے، فاتحہ خوانی اور خصوصی دعا کی۔ سیکرٹری اوقاف نے پیش آمدہ ماہِ رمضان المبارک میں دربا ر شریف کے امور اور بالخصوصی توسیعی و ترقیا تی منصوبے اور زائرین کے لیے سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے مختلف محکمانہ اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔ 

 اسحاق ڈار 

مزید :

صفحہ آخر -