خان گڑھ،مردی شماری ٹیم پر حملہ،15پر کال، ملزم فرار

خان گڑھ،مردی شماری ٹیم پر حملہ،15پر کال، ملزم فرار

  

 مظفرگڑھ (بیورو رپورٹ)خان گڑھ کے علاقے بلاک نمبر 234110711 موضع گیرے واہن اڈا لیاقت آباد میں مردم شماری کی ڈیوٹی پر مامور استاد حافظ عبد المالک پر ایک شخص بشیر آرائیں نے حملہ کردیا اور معلومات فراہم کرنے سے انکار کردیا ۔ 15 کی کال (بقیہ نمبر42صفحہ6پر )

کرنے پر ملزم گھر سے بھاگ گیا۔ جبکہ خان گڑھ پولیس نے کارروائی شروع کر دی ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -