ویمن یونیورسٹی، شعبہ اسلامک سٹڈیز کی چیئر پرسن ڈاکٹر کلثوم پراچہ پر ووائس چانسلر تعینات

ویمن یونیورسٹی، شعبہ اسلامک سٹڈیز کی چیئر پرسن ڈاکٹر کلثوم پراچہ پر ووائس ...

  

 ملتان(نیوز پورٹر) ویمن یونیورسٹی کے شعبہ اسلامک سٹیڈیز کی چیئرپرسن پروفیسرڈاکٹر کلثوم پراچہ کو پرووائس چانسلر ویمن یونیورسٹی ملتان تعینات کردیاگیا اس سلسلے میںمراسلے میں کہاگیاہے کہ ڈاکٹر کلثوم پراچہ کو تین سال کےلئے پرووائس چانسلر تعینات کیا جاتا ہے ڈاکٹر (بقیہ نمبر40صفحہ6پر )

کلثوم پراچہ کی تعیناتی پر فیکلٹی ممبران اور سٹاف نے مبارکباد دی ہے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -