تھانہ دائرہ دین پناہ،چوری مقدمہ میں بند ملزم کی خودکشی کی کوشش

تھانہ دائرہ دین پناہ،چوری مقدمہ میں بند ملزم کی خودکشی کی کوشش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر) تھانہ دائرہ دین پناہ کی حوالات میں چوری کے مقدمہ نمبر 496/22زیرد(بقیہ نمبر50صفحہ6پر )
فعہ 380/457میں مقید ملزم ہنجرائی مستقل شرقی کے ارشاد حسین مشوری جو کہ جسمانی ریمانڈ پرحوالات میں بند تھا،گزشتہ شب حوالات کی بیرک کے گیٹ کو ٹکریں مارکرخودکا سرپھاڑلیا،حوالات میں بنددیگر ملزمان کی اطلاع پر ملزم کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس تھانہ دائرہ دین پناہ نےارشادمشوری کے خلاف اقدام خودکشی کا مقدمہ نمبر 467/22زیر دفعہ 325درج کرلیا