زمان پارک سے کارکنان کی گرفتاریاں، رابطہ توڑنے کیلئے انٹرنیٹ سروس معطل کر دی

زمان پارک سے کارکنان کی گرفتاریاں، رابطہ توڑنے کیلئے انٹرنیٹ سروس معطل کر دی
زمان پارک سے کارکنان کی گرفتاریاں، رابطہ توڑنے کیلئے انٹرنیٹ سروس معطل کر دی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور پولیس نے زمان پارک سے کارکنان کی گرفتاریاں شروع کر دی، قائدین اور باہمی رابطہ توڑنے کیلئے پولیس نے انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پولیس عمران خان کی رہائش گاہ میں داخل ہونے کی کوشش میں ہے، کارکنان نے اندر سے پولیس پر پتھراو شروع کر دیا۔

مزید :

قومی -