سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی منڈی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا ہے ۔

آل پاکستان جیمزاینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 4100 روپےاضافے کے بعد دو لاکھ 8 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت3516 روپے بڑھ کر  ایک لاکھ 78 ہزار 584 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔ 

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 53 ڈالر کے اضافے سے 1989 ڈالر ہوگئی ہے۔

مزید :

بزنس -