کیا روزے میں انسولین لگوانے کی اجازت ہے؟

Mar 18, 2025 | 03:39 PM

کیا روزے میں انسولین لگوانے کی اجازت ہے؟

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )میں نے اپنی مسجد کے امام صاحب کے درس میں سنا ہے کہ روزے کی حالت میں انجکشن لگوانے سے روزے پر فرق نہیں پڑتا، تو کیا روزے کی حالت میں شوگر کے مریضوں کے لئے انسولین لگوانا جائز ہے؟ اس سے روزہ ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
 نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق روزے کی حالت میں انسولین لگوانا جائز ہے، اس سے روزے پر کوئی اثر نہیں پڑتا، لہٰذا شوگر کے مریض روزے کی حالت میں انسولین استعمال کر سکتے ہیں۔

مزیدخبریں