شردھا کپور کی محبت میں سدھارتھ کپور بنجارہ بن گئے

شردھا کپور کی محبت میں سدھارتھ کپور بنجارہ بن گئے

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ حسینہ شردھا کپور کی محبت نے اسٹوڈنٹ آف دی ایئر سدھارتھ کپور کو بنجارہ بنادیا۔بالی ووڈ فلم ایک ولن کے نئے گیت کی جھلکیاں جاری کردی گئیں، شردھا کپور کی محبت میں سدھارتھ کپور بنجارہ بن گئے ، فلم 27 جون کو سنیماو¿ں میں قسمت آزمائے گی

مزید : کلچر