8رکنی قومی سائیکلنگ ٹیم ایشین سائیکلنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کیلئے 23 مئی کو قازقستان روانہ ہوگی

8رکنی قومی سائیکلنگ ٹیم ایشین سائیکلنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کیلئے 23 مئی کو ...

اسلام آباد(آن لائن) 8رکنی قومی سائیکلنگ ٹیم ایشین سائیکلنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کیلئے 23 مئی کو قازقستان روانہ ہوگی ۔پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری اظہر علی شاہ کے مطابق یہ چیمپئن شپ 21 مئی سے قازقستان کے شہر آستانہ میں میں شروع ہوگی جس میں پاکستان کی جانب سے غلام حسین و دیگر حصہ لیں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی