تمام ٹاؤنوں میں ڈینگی ایمرجنسی ریسپانس کمیٹیوں کے اجلاس

تمام ٹاؤنوں میں ڈینگی ایمرجنسی ریسپانس کمیٹیوں کے اجلاس


لاہور(کامرس رپورٹر)ضلعی انتظامیہ کے مختلف ٹا ؤنز میں گزشتہ روزڈینگی ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی کے اجلاس منعقد ہوئے تفصیل کے مطابق را وی ٹا ؤن میں ایم پی اے غزالی سلیم بٹ،ایم پی اے کر ن ڈار کی زیر صدارت ڈینگی ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایڈمنسٹریٹر،ٹی ایم او،ایل ڈبلیو ایم سی،واسا، پی ایچ اے،ایجوکیشن ،ٹا ؤن انتظامیہ اورما ہر حشرات کے افسران نے شرکت کی۔شالیمار ٹا ؤن میں ایم پی اے با ؤ اختر کی زیر صدارت ڈینگی ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اے سی (شالیمار)عاصم سلیم،ٹی ایم او ملک طارق،ایل ڈبلیو ایم سی،واسا، پی ایچ اے،ایجوکیشن ، ٹا ؤن انتظامیہ اور ما ہر حشرات کے افسران نے شرکت کی۔عزیز بھٹی ٹا ؤن میں ایم پی اے وحید گل کی زیر صدارت ڈینگی ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں اے سی(کینٹ) راؤ امتیاز احمد،ٹی ایم او حارث جلیل،ایل ڈبلیو ایم سی،واسا، پی ایچ اے،ایجوکیشن ،ٹا ؤن انتظامیہ اورما ہر حشرات کے افسران نے شرکت کی۔گلبرگ ٹا ؤن میں اے سی (ما ڈل ٹا ؤن) طارق منظور چا نڈیو کی زیر صدارت ڈینگی ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں اے سی (ما ڈل ٹا ؤن)،ٹی ایم او،ایل ڈبلیو ایم سی،واسا، پی ایچ اے،ایجوکیشن ،ٹا ؤن انتظامیہ اورما ہر حشرات کے افسران نے شرکت کی۔داتا گنج بخش ٹا ؤن میں سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جواد رفیق ملک کی زیر صدارت ڈینگی ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں اے سی (سٹی) عبداللہ نےئر شیخ، ایڈمنسٹریٹر، ٹی ایم او،ایل ڈبلیو ایم سی،واسا، پی ایچ اے،ایجوکیشن ،ٹا ؤن انتظامیہ اورما ہر حشرات کے افسران نے شرکت کی۔سمن آباد ٹا ؤن میں ایڈمنسٹریٹر اسفند یا ر بلوچ کی زیر صدارت ڈینگی ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ٹی ایم او،ایل ڈبلیو ایم سی،واسا، پی ایچ اے،ایجوکیشن ،ٹا ؤن انتظامیہ اورما ہر حشرات کے افسران نے شرکت کی۔اجلاسوں میں انسداد ڈینگی کے حوالے سے گزشتہ ہفتہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔علا وہ ازیں ڈی سی او لاہور ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کل تمام ٹا ؤنز میں انسدادِ ڈینگی مہم کے تحت \"اتوارڈے\" منایا جائے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1