راولپنڈی ڈسٹرکٹ فٹ بال چمپئن شپ 28 مئی سے شروع ہوگی

راولپنڈی ڈسٹرکٹ فٹ بال چمپئن شپ 28 مئی سے شروع ہوگی

راولپنڈی (این این آئی) ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام راولپنڈی ڈسٹرکٹ فٹ بال چمپئن شپ 28 مئی سے مونسپل سٹیڈیم ، راولپنڈی میں شروع ہوگی۔ ایسوسی ایشن کے صدر راجہ اشتیاق احمد نے بتایا کہ چمپئن شپ میں 23 ٹیمیں حصہ لیں گی اور چمپئن شپ کے ڈارز کا اعلان ایک ، دو روز میں کر دیا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی