جناح اسلامیہ کالج کے کوئز مقابلے

جناح اسلامیہ کالج کے کوئز مقابلے

لاہور(پ ر) جناح اسلامیہ گروپ آف کالجز پیکو روڈ ٹاﺅن شپ میں سالانہ کوئز مقابلے منعقد کئے گئے یہ کوئز پروگرام طلبہ و طالبات کے مابین تھاوالدین نے بھی شرکت کی اور پروگرام کی افادیت کو سراہا پروگرام کے آخر میں چیئرمین یوسف مغل نے طلبہ و طالبات کو مزید محنت سے تعلیم حاصل کرنے کی تلقین کی

کامیاب طلبہ کو شیلڈز اور سرٹیفکیٹ دیے گئے

مزید : میٹروپولیٹن 4