طالبات کا دورہ ایوان کارکنان

طالبات کا دورہ ایوان کارکنان

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول‘ سنگھ پورہ‘ لاہورکی طالبات اور اساتذہ نے نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ، لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا

۔

۔

۔

۔

۔

موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دو قومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے ہائی فیلڈ کالج اینڈ اکیڈمی فار بوائز‘ جی ٹی روڈ‘ داروغہ والا‘ لاہور‘ ہائی فیلڈ کالج اینڈ اکیڈمی فار گرلز‘ کالج سٹاپ‘ داروغہ والا‘ لاہور‘ ایشیاءالباری سیکنڈری سکول‘ گوردوارہ سٹریٹ‘ قلعہ گجر سنگھ‘ لاہور‘ گورنمنٹ چراغ گرلز ہائی سکول‘ بیگم پورہ‘ لاہور‘ گورنمنٹ پرائمری سکول‘ بیگم پورہ‘ لاہور‘ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘ ڈوڈی پیر‘ جناح پارک‘ لاہور اور مدرسة البنات ہائی سکول‘ کاچھوپورہ‘ لاہور کا وزٹ کیا۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

 ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان لاہور اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 640تھی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4