جمہوری رویوں کو پروان چڑھانا وقت کی اہم ضرورت ہے،احمد سعید

جمہوری رویوں کو پروان چڑھانا وقت کی اہم ضرورت ہے،احمد سعید

لاہور(پ ر) پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہبی ایس کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ہوم کنامکس پارٹ ون(فرسٹ اور سیکنڈ ائیر)اینول 2014ء، بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ٹو(فرسٹ ، سیکنڈ ، تھرڈ اینڈ فورتھ ائیر)اینول 2014ءاور بی ایس سی ہوم اکنامکس (تھرڈ اینڈ فائنل ائیر) اینول 2014ءکے تحریری امتحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

 تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

ے کہ جمہوری رویوںکو پروان چڑھانا وقت کی اہم ضرورت ہے موجودہ حکومت محاز آرائی پر قابو پانے میں ناکام ہو گئی ہے جس کانقصان جمہوری اداروںکو ہو گا جس کو کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا پیپلز پارٹی مل کر عوام کے مسائل حل کرنے کی خواہاں ہے ایک بیان میںانہوں نے کہا کہ پاکستان کے مفاد میں صرف جمہوری نظام ہے اسے پھلنا پھولنا چاہیے، ملک اس وقت کسی محاز آرائی کا متحمل نہیں ہو سکتا، حکومت کے پاس کوئی سمت اور ویژن نہیں، حکمرانوں کی پالیسیاں سمجھ سے بالاتر ہیںپیپلز پارٹی نے عام انتخابات پر تحفظات کے باوجود جمہوریت آئین اور عوام کیلئے قبول کیا پیپلز پارٹی تنقید برائے تنقیدکی سیاست پر یقین نہیں رکھتی آصف علی زرداری نے پبلسٹی کی بجائے ٹھوس اقدامات کئے، اپنے اختیارات پارلیمنٹ کو دئیے جس سے جمہوریت کو دوام ملا ہے مسلم لیگ ن اگر پالیسیوں کا یہ تسلسل جاری رکھے گی تو پاکستان میں نہ صرف جمہوریت مستحکم ہو گی بلکہ ملک ترقی کی طرف گامزن رہے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4