قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی 23 مئی کولاہور میں مصطفٰے حسین کی برسی پر مجلس سے خطاب کریں گے

قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی 23 مئی کولاہور میں مصطفٰے حسین کی برسی پر مجلس ...

لاہور (پ ر) قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی جمعتہ المبارک 23 مئی کو ایک روزہ دورہ پر لاہور آئیں گے۔ وہ اس روز بعد نماز جمعہ شیعہ جامع مسجد حیدر روڈ اسلام پورہ میں مصطفےٰ حسین جعفری کی برسی کے سلسلہ میں منعقدہ مجلس عزا سے خصوصی خطاب کریں گے۔ اس موقع پر ڈاکٹر مظفر عباس، علی عباس خواجہ، حاجی مختار، سید قائم نقوی اور علامہ سعادت حسین عنبر بھی خطاب کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4