رسم چہلم

رسم چہلم

لاہور(پ ر)سینئر اخبار فروش شکیل لالوکی اہلیہ قضائے الٰہی سے وفات پاگئی تھیں، ان کی رسم چہلم کے موقع پر قرآن خوانی و محفل میلاد مصطفی مورخہ 18مئی 2014ءبروز اتوا ر وقت 1:00بجے اور دعا بوقت 3:00 بجے ہوگی۔ محفل میلاد میں تلاوت و نعت قاری محمد افضال انجم، احسان چشتی لیاقت علی کریںگے۔مکان نمبر 1گلی نمبر 18قادری پارک نواں کوٹ لاہور میں ہوگی رابطہ 0323-9077232

مزید : میٹروپولیٹن 4