وزیراعلیٰ کا ڈان نیوز کے صحافی عمیر علی کے انتقال پر تعزیت کا ا ظہار

وزیراعلیٰ کا ڈان نیوز کے صحافی عمیر علی کے انتقال پر تعزیت کا ا ظہار

 لاہور (پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ڈان نیوز کے رپورٹر عمیر علی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے - وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہاکہ عمیر علی نے چھوٹی عمر میں صحافت میں نام کمایا مجھے ان کے انتقال پر دلی صدمہ ہواہے- وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے-

مزید : صفحہ آخر