محبوبہ کی ناراضگی پر خود کو گو لی مار نے والے کوپو لیس نے جیل بھیج دیا

محبوبہ کی ناراضگی پر خود کو گو لی مار نے والے کوپو لیس نے جیل بھیج دیا
 محبوبہ کی ناراضگی پر خود کو گو لی مار نے والے کوپو لیس نے جیل بھیج دیا

  


لاہور(ملک خیام رفیق)شفیق آبا د کے علا قہ میں محبو بہ کے نا راض ہو نے پر خود کو گو لی مار نے والے کوپو لیس نے جیل بھیج دیا جبکہ اس کے ساتھی مز دا ڈرائیور کو ساز باز کے بعد رہا کر دیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق بر ج اٹاری کا رہا ئشی امجداپنے ہی گا ؤں کی لڑکی (ع) سے محبت کر تا تھا جو کہ لا ہور میں پڑھتی تھی ۔امجد نے ملا قات میں آسانی کے لئے لڑکی کو لے کر آنے والی گاڑی کے ڈرائیور بشارت علی کو دوست بنا لیا جس سے اس کو ابنی دوست سے ملنے میں آسانی ہو گئی ۔لڑکیوں کو لے کرآنے والا ڈرائیور اکثر راستے میں گاڑی کھڑی کر کے امجد کو بٹھالیتا تھا جو تما م راستے اپنی محبو بہ کے ساتھ گہ گپ شپ لگا تا۔ دو روز قبل بھی اس نے امجد کویو نیورسٹی جا تے ہو ئے راستے میں گاڑی کھڑی کر کے سوار کر لیا اور چھٹی کے وقت واپسی پر بھی اس راستے میں سے گاڑی پر بیٹھا لیا ۔با ت پرلڑکی کے ساتھ جھگڑا ہو نے پر امجد نے نیا زی چو ک کے قریب چلتی گاڑی کی چھت پر جاکر خود کو گولی مارکر زخمی کر لیا ۔جس پر پو لیس نے مو قع پر پہنچ کر امجد اور اس کو گاڑی پر سوار کر ونے والے گاڑی کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ۔پو لیس نے امجد کو تو چالان کر کے جیل بھیج دیا لیکن ساری کہا نی کے اصل کردار ڈرائیور کو مبینہ طور پر ساز با ز کر کے چھوڑ دیا ۔

مزید : علاقائی