گوجرانوالہ :ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد

گوجرانوالہ :ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد

گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ)تھانہ کینٹ پولیس نے دوران گشت نواحی گاو¿ں ترگڑی کے رہائشی عاشق حسین سے ناجائز ریوالور برآمد کر کے مقدمہ درج کر کے اسے جیل روانہ کر دیا ۔

مزید : علاقائی