آسمانی بجلی گرنے سے بچے اور خاتون سمیت تین افراد جاں بحق

آسمانی بجلی گرنے سے بچے اور خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
آسمانی بجلی گرنے سے بچے اور خاتون سمیت تین افراد جاں بحق

  

چکوال (مانیٹرنگ ڈیسک) چکوال کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے سے بچے اور خاتون سمیت تین افراد جاں بحق اور چارزخمی ہوگئے ۔ مقامی ذرائع کے مطابق آسمانی بجلی جنگااوررتاگاﺅں کے علاقوں میں گری جس کی زدمیں آکر گھر میں کھیلنے والا بچہ اور کام کاج میں مصروف خاتون سمیت تین افرادجاں بحق ہوگئے۔ذرائع کے مطابق بجلی گرنے سے چار افراد زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔

مزید : چکوال