عارف والا: جعلی عامل کی قرآن پاک کی بے حرمتی، شہریوں کا تشدد

عارف والا: جعلی عامل کی قرآن پاک کی بے حرمتی، شہریوں کا تشدد
عارف والا: جعلی عامل کی قرآن پاک کی بے حرمتی، شہریوں کا تشدد

  

عارف والا (مانیٹرنگ ڈیسک) جعلی عامل نے اپنے گھر میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی جس پر شہریوں نے موقع پر پکڑ کر منہ کالا کرکے گلے میں پھندا ڈال کر پٹائی کردی، شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ بھی کیا۔ محلہ اقبال نگر کے عامل شاہد ولد نذیر کو تھانہ سٹی عارفوالا لایا جارہا تھا کہ اچانک کارخانہ بازارمیں شہریوں نے دھاوا بول کر پولیس سے گستاخی کو چھڑوا کر دوبارہ مارنا شرع کردیا، پولیس مصروف تفتیش ہے۔

مزید : قومی