نادرا کا”مہندی والے ہاتھ“ قبول کرنے سے انکار

نادرا کا”مہندی والے ہاتھ“ قبول کرنے سے انکار
نادرا کا”مہندی والے ہاتھ“ قبول کرنے سے انکار

  

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) نادرا کے بائیو میٹرک سسٹم نے ’مہندی والے ہاتھوں‘ کوشناخت کرنے سے انکار کردیاہے ۔ ذرائع کے مطابق کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ اور بچوں کا ”ب“ فارم بنوانے کے لئے نادرا دفاتر رجوع کرنے والی ایسی خواتین کی انگلیوں کے نشانات پر نادرا کے بائیومیٹرک سسٹم نے اعتراضات لگانے شروع کردئیے ہیںجن کے ہاتھوں پر مہندی لگی ہو ۔ نادراذرائع کاکہناتھاکہ مہندی کی وجہ سے ہاتھوں کی لکیریں واضح نہیں ہوتیں جس کی وجہ سے سسٹم میں شکوک و شبہات پیدا ہوسکتے ہیں تاہم اعتراضات کی تصدیق نہیں ہوسکی۔

مزید : تفریح