بھارتی سب سے بڑے ’شرابی‘ نکلے

بھارتی سب سے بڑے ’شرابی‘ نکلے
بھارتی سب سے بڑے ’شرابی‘ نکلے

  

جنیوا (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی شہری سب سے بڑے شرابی نکلے اور ہر شخص سالانہ 33لٹر الکوحل اپنے اندر انڈیل لیتاہے ۔عالمی ادارہ صحت کی ایک تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ ہندوستانی مرد سال میں 33 لٹر الکوحل پی جاتا ہے جو دنیا بھر میں اوسط استعمال سے کہیں زیادہ مقدار ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق شراب پینے والوں میںبیشتر 15 سال سے بڑی عمر کے مرد شامل ہیں تاہم خواتین اور بچے بھی کسی سے کم نہیں ۔

مزید : ڈیلی بائیٹس