وزیر اعلیٰ پنجاب کا ڈور پھرنے سے نوجوان کی ہلاکت کا نوٹس

وزیر اعلیٰ پنجاب کا ڈور پھرنے سے نوجوان کی ہلاکت کا نوٹس
وزیر اعلیٰ پنجاب کا ڈور پھرنے سے نوجوان کی ہلاکت کا نوٹس

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈور پھرنے سے نوجوان کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا اور24گھنٹوں میں آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے بادامی باغ میں ڈور پھرنے سے نوجوان کی ہلاکت کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے 24گھنٹے میں طلب کر لی ہے ۔شہبازشریف نے آئی جی پنجاب کو ہدایت کی کہ ذمہ داروں کیخلاف فوری کارروائی کی جائے۔دوسری جانب ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے بھی واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ بادامی باغ کو معطل کر دیا اورڈی ایس پی کوشوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے وضاحت طلب کر لی ہے۔

نوجوان کی ہلاکت کی تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں ۔

مزید : لاہور /اہم خبریں