جیکی چن اور عامر خان ایک ساتھ جلوہ گرہوں گے

جیکی چن اور عامر خان ایک ساتھ جلوہ گرہوں گے

ممبئی ( نیٹ نیوز)جیکی چن اپنی آنے والی مووی کنگ فو یوگا میں مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہوں گے۔ جیکی چین اس مووی میں دشموں کے دانٹ کھٹے کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔جیکی چین جو پی کے ہیرو، عامر خان کے بڑے مداح ہیں، ان کی خواہش تھی کہ وہ عامر خان کے ساتھ بڑے پردے پر کام کریں اور اس مووی میں ان کی خواہش پوری ہونے جارہی ہے۔

مزید : کلچر